مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ] ‹ [بَابٌ مِنْهُ فِي وَقْعَةِ أُحُدٍ] · حديث 10067
10067 - وَعَنْ سَعْدٍ - يَعْنِي ابْنَ أَبِي وَقَّاصٍ - «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ظَاهَرَ يَوْمَ أُحُدٍ بَيْنَ دِرْعَيْنِ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي فَرْوَةَ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: غزوہ احد کے دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو زرہیں پہن کر تشریف لائے۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے' اس کی سند میں ایک راوی اسحاق بن ابو فروہ ہے اور وہ ضعیف ہے۔
سَعْدٍ يَعْنِي ابْنَ أَبِي وَقَّاصٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Al-Maghazi and Al-Seer Book] › [A door from it on the site of Uhud] · Hadith 10067
