مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ] ‹ قَدْ حَضَرَ بَدْرًا جَمَاعَةٌ] · حديث 10043
10043 - وَعَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ حَكِيمٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدِ بْنِ خَيْثَمَةَ: شَهِدْتَ بَدْرًا؟ قَالَ: نَعَمْ، وَالْعَقَبَةَ مَعَ أَبِي، رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
مغیر ہ بن حکیم بیان کرتے ہیں؛ میں نے حضرت عبداللہ بن سعد بن خیثمہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دریافت کیا : کیا آپ غزوہ بدر میں شریک ہوئے ہیں؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں! اور بیعت عقبہ میں بھی ' اپنے والد کے ساتھ ( شریک ہوا ہوں)۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔
نَعَمْ، وَالْعَقَبَةَ مَعَ أَبِي، رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ. ← قُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدِ بْنِ خَيْثَمَةَ: شَهِدْتَ بَدْرًا؟ ← وَعَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ حَكِيمٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Al-Maghazi and Al-Seer Book] › He has brought a crowd] · Hadith 10043
