مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ حَمَلَ لِوَاءَ يَوْمِ بَدْرٍ] · حديث 10033
10033 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ لِوَاءُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ بَدْرٍ مَعَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: غزوہ بدر کے موقع پر ' نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جھنڈا حضرت علی بن ابو طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس تھا' اور انصار کا جھنڈا حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس تھا۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حجاج بن ارطاۃ ہے اور وہ مدلس ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔
كَانَ لِوَاءُ رَسُولَ اللَّهِ يَوْمَ بَدْرٍ مَعَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي ← ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Al-Maghazi and Al-Seer Book] › [Chapter of those who bore the banner of a full moon day] · Hadith 10033
