مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ] ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْأَسْرَى] · حديث 10009
10009 - وَفِي رِوَايَةٍ: فَقَامَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَحْشٍ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَعْدَاءُ اللَّهِ كَذَّبُوكَ وَأَخْرَجُوكَ وَقَاتَلُوكَ، وَأَنْتَ بَوَادٍ كَثِيرِ الْحَطَبِ.
ایک روایت میں یہ الفظ ہیں' پھر حضرت عبداللہ بن جحش رضی اللہ تعالیٰ عنہ کھڑے ہوئے ' انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ ! یہ اللہ کے دشمن ہیں ' انہوں نے آپ جھٹلایا تھا' انہوں نے آپ کو نکال دیا تھا' آپ کے ساتھ جنگ کی ہے' آپ ایک ایسی وادی میں رہتے ہیں: جہاں لکڑیاں بہت زیادہ ہیں۔
وَفِي رِوَايَةٍ: فَقَامَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَحْشٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Al-Maghazi and Al-Seer Book] › Chapter of what came in the captivity] · Hadith 10009
