مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ] ‹ [بَابُ غَزْوَةِ بَدْرٍ] · حديث 9997
9997 - «وَعَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ قَالَ: سَمِعْنَا صَوْتًا وَقَعَ مِنَ السَّمَاءِ إِلَى الْأَرْضِ كَأَنَّهُ صَوْتُ حَصَاةٍ فِي طِسْتٍ، وَرَمَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِتِلْكَ الْحَصَاةِ فَانْهَزَمْنَا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: '' ہم نے ایک آواز سنی ' جو آسمان سے زمین کی طرف آئی تھی ' اور وہ یوں تھی جیسے کسی طشت میں کنکر ی کو ڈالا جاتا ہے ' نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ کنکریاں پھینکیں تو ہم پسپا ہو گئے"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔
حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Al-Maghazi and Al-Seer Book] › [The battle of Badr] · Hadith 9997
