مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ] ‹ [بَابُ الْغَزْوِ فِي الشَّهْرِ الْحَرَامِ] · حديث 9937
9937 - عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ قَالَ: «لَمْ يَكُنْ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَغْزُو فِي الشَّهْرِ الْحَرَامِ إِلَّا أَنْ يُغْزَى أَوْ يَغْزُوَا، فَإِذَا حَضَرَ ذَلِكَ أَقَامَ حَتَّى يَنْسَلِخَ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حرمت والے مہینے میں جنگ نہیں کی' البتہ جب آپ پر جنگ مسلط کی گئی' یا لوگوں نے جنگ کی (تو آپ نے مقابلہ کیا) جب اس طرح کی صورت حال آتی تھی( کہ حرمت والا مہینہ موجود ہو) تو آپ ٹھہرے رہتے تھے' یہاں تک کہ وہ گزر جائے۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Al-Maghazi and Al-Seer Book] › [Chapter of invasion in the sacred month] · Hadith 9937
