مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ] ‹ [بَابُ الْهِجْرَةِ إِلَى الْمَدِينَةِ] · حديث 9925
9925 - وَعَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ قَالَ: نَزَلَ أَبُو بَكْرٍ عَلَى حُبَيْبٍ، [وَيُقَالُ: خُبَيْبُ - ابْنُ يَسَافِ - أَخِي الْحَارِثِ بْنِ الْخَزْرَجِ] بِالسُّنْحِ. وَيُقَالُ: بَلْ نَزَلَ عَلَى خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ أَبِي زُهَيْرٍ أَخِي بَنِي الْحَارِثِ بْنِ الْخَزْرَجِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
ابن اسحاق بیان کرتے ہیں: حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ' حضرت حبیب بن یساف رضی اللہ تعالیٰ عنہ' اور ایک قول کے مطابق ' حضرت خبیب بن یساف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاں ٹھہرے ' جن کا تعلق بنو حارث بن خزرج سے تھا' اور وہ "سخ'' کے مقام پر رہتے تھے' ایک قول کے مطابق ' وہ حضرت خارجہ بن زید بن ابو زہیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاں ٹھہرے تھے' جن کا تعلق بن حارث بن خزرج سے تھا۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
نَزَلَ أَبُو بَكْرٍ عَلَى حُبَيْبٍ، بِالسُّنْحِ. وَيُقَ ← ابْنِ إِسْحَاقَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Al-Maghazi and Al-Seer Book] › [Gate of immigration to the city] · Hadith 9925
