مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ شَهِدَ الْعَقَبَةَ] · حديث 9901
9901 - وَعَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: خَرَجْنَا فِي الْحَجَّةِ الَّتِي بَايَعْنَا فِيهَا رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَالْعَقَبَةِ وَكَانَ نَقِيبَ بَنِي زُرَيْقٍ رَافِعُ بْنُ مَالِكِ بْنِ الْعَجْلَانِ. وَكَانَ نَقِيبَ بَنِي سَاعِدَةَ سَعْدُ بْنُ عِبَادَةَ، وَالْمُنْذِرُ بْنُ عَمْرٍو. رَوَاهُمَا الطَّبَرَانِيُّ، وَإِسْنَادُهُمَا وَاحِدٌ، وَرِجَالُهُمَا ثِقَاتٌ.
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حج کے موقع پر ہم لوگ روانہ ہوئے جس کے دوران ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عقبہ میں بیعت کی تھی بنو زریق کے نقیب حضرت رافع بن مالک بن عجلان رضی اللہ عنہ تھے اور بنو ساعدہ کے نقیب حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ اور حضرت منذر بن عمرو رضی اللہ عنہ تھے ۔ یہ دوںو روایات امام طبرانی نے نقل کی ہیں ان دونوں کی سندایک ہے اور دونوں کے رجال ثقہ ہیں ۔
الْمُنْذِرُ بْنُ عَمْرٍو. رَوَاهُمَا الطَّبَرَانِيُّ، وَإِسْنَادُهُمَا وَاحِدٌ، وَرِجَالُهُمَا ثِقَاتٌ. ← كَانَ نَقِيبَ بَنِي سَاعِدَةَ سَعْدُ بْنُ عِبَادَةَ، ← كَانَ نَقِيبَ بَنِي زُرَيْقٍ رَافِعُ بْنُ مَالِكِ بْنِ الْعَجْلَانِ. ← خَرَجْنَا فِي الْحَجَّةِ الَّتِي بَايَعْنَا فِيهَا رَسُولَ اللَّهِ ← كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Al-Maghazi and Al-Seer Book] › Chapter in Who Tested the Aqaba] · Hadith 9901
