مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ] ‹ [بَابُ ابْتِدَاءِ أَمْرِ الْأَنْصَارِ، وَالْبَيْعَةِ عَلَى الْحَرْبِ] · حديث 9877
9877 - وَعَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ قَالَ: «لَمَّا أَرَادَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ إِظْهَارَ دِينِهِ، وَإِعْزَازَ نَبِيِّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَإِنْجَازَ وَعْدِهِ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الْمَوْسِمِ الَّذِي لَقِيَهُ فِيهِ النَّفَرُ مِنَ الْأَنْصَارِ، وَهُمْ فِيمَا يَزْعُمُونَ سِتَّةٌ فِيهِمْ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رِئَابٍ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
ابن اسحاق بیان کرتے ہیں : جب اللہ تعالیٰ نے اپنے دین کو غالب کرنے کا ارادہ کیا اور اپنے نبی کو غلبہ عطا کرنا چاہا اور اپنے وعدے کو پورا کرنا چہا ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حج کے موقع پر نکلے یہ اس حج کی بات ہے جس میں انصار کے گروہ نے آپ سے ملاقات کی ان کے بیان کے مطابق وہ چھ افراد تھے ، جن میں سے ایک حضرت جابر بن عبداللہ بن رعاب رضی اللہ عنہ تھے۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
ابْنِ إِسْحَاقَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Al-Maghazi and Al-Seer Book] › [Chapter Beginning the Order of Ansar, and the Pledge of Pledge Against War] · Hadith 9877
