مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَغَازِي وَالسِّيَرِ] ‹ [بَابُ تَبْلِيغِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أُرْسِلَ بِهِ وَصَبْرِهِ عَلَى ذَلِكَ] · حديث 9829
9829 - وَعَنْ مُدْرِكٍ قَالَ: «حَجَجْتُ مَعَ أَبِي فَلَمَّا نَزَلْنَا مِنًى، إِذَا نَحْنُ بِجَمَاعَةٍ، فَقُلْتُ لِأَبِي: مَا هَذِهِ الْجَمَاعَةُ؟ قَالَ: هَذَا الصَّابِئُ، فَإِذَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: " يَا أَيُّهَا النَّاسُ، قُولُوا: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ تُفْلِحُوا "». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت مدرک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے اپنے والد کے ساتھ حج کیا ، جب ہم نے منیٰ میں پڑاؤ کیا ہوا تھا تو وہاں کچھب لوگ اکٹھے موجود تھے میں نے اپنے والد سے دریافت کیا " یہ لوگ کیوں اکٹھے ہوئے ہیں ؟ انہوں نے بتایا : یہ ایک دین سے پھر ہوا شخص ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یہ فرما رہے تھے : اے لوگو! تم لا الہ الا اللہ پڑھ لو تم کامیاب ہو جاؤ گے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
مُدْرِكٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Al-Maghazi and Al-Seer Book] › [Chapter of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, was conveyed to what was sent, and his patience and patience for that] · Hadith 9829
