مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ رَمْيِ الْجِمَارِ] · حديث 5574
5574 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُشَيِّعُهُ مَعَ أَهْلِهِ إِلَى مِنًى يَوْمَ النَّحْرِ لِيَرْمُوا الْجَمْرَةَ مَعَ الْفَجْرِ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ شُعْبَةُ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، وَثَّقَهُ أَحْمَدُ وَغَيْرُهُ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے دن انہیں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ منی ٰکی طرف بھیج دیا تھا تاکہ وہ صبح صادق کے ساتھ ہی جمرات کو کنکریاں مارلیں ۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی شعبہ ہے ‘ جو حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کا غلام ہے امام احمداور دیگر حضرات نے اسے ثقہ قرار دیا ہے اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 5574
