مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ بَابٌ فِي الطَّوَافِ وَالرَّمَلِ وَالِاسْتِلَامِ] · حديث 5477
5477 - وَعَنْ أَبِي يَعْفُورٍ الْعَبْدِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلًا مُنْصَرَفَ الْحُجَّاجِ عَنْ مَكَّةَ يَقُولُ: إِنَّ عُمَرَ كَانَ يُزَاحِمُ عَلَى الرُّكْنِ. فَذَكَرَ نَحْوَهُ مُرْسَلًا، فَإِنَّ هَذَا أَبَا يَعْفُورٍ الصَّغِيرَ، وَلَمْ يُدْرِكِ الصَّحَابَةَ وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
ابویعفورعبدی بیان کرتے ہیں: مکہ سے حج کر کے واپس آنے والے افراد میں سے ایک شخص کو میں نے یہ بیان کرتے ہوئے سنا: حضرت عمر رضی اللہ عنہ رکن کے پاس ہجوم میں شامل تھے۔ انہوں نے اس کی مانند روایت ’’مرسل ‘‘ روایت کے طور پر نقل کی ہے کیونکہ یہ صاحب ابویعفور صغیر ہیں ۔انہوں نے صحابہ کرام کا زمانہ نہیں پایا ہے باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔
إِنَّ عُمَرَ كَانَ يُزَاحِمُ عَلَى الرُّكْنِ. ← مَكَّةَ ← رَجُلا مُنْصَرَفَ الْحَجَّاجِ ← أَبِي يَعْفُورَ الْعَبْدِيِّ،
Hadith 5477
