مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابٌ فِي الْقُرْآنِ وَغَيْرِهِ وَحَجَّةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ] · حديث 5453
5453 - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِسَاءَهُ فَتَمَتَّعْنَ، وَأَمَرَ لَهُنَّ بِالْبَقَرِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ حِطَّانُ بْنُ الْقَاسِمِ ; وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ازواج کو حکم دیا تو انہوں نے حج تمتع کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان ازواج کے لئے گائے قربان کرنے کا حکم دیا۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اورمعجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی حطان بن قاسم ہے میں نے کسی کو اس کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے ۔
الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ حِطَّانُ بْنُ الْقَاسِمِ وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ. ← «أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ نِسَاءَهُ فَتَمَتَّعْنَ، وَأَمَرَ لَهُنَّ بِالْبَقَرِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ← ابْنِ عُمَرَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › [Chapter in the Qur’an and other things and the argument of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him] · Hadith 5453
