مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابٌ فِي الْقُرْآنِ وَغَيْرِهِ وَحَجَّةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ] · حديث 5441
5441 - «عَنِ الْهِرْمَاسِ قَالَ: كُنْتُ رِدْفَ أَبِي، فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى بَعِيرٍ، وَهُوَ يَقُولُ: " لَبَّيْكَ بِحَجَّةٍ وَعُمْرَةٍ مَعًا». رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ فِي زِيَادَاتِهِ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت ہرماس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں اپنے والد کے پیچھے سواری پر موجود تھا ‘ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یکھا آپ اونٹ پر سوار تھے ‘ اور آپ یہ کہہ رہے تھے: میں حج اور عمرہ ایک ساتھ کرنے کے لئے حاضر ہوں ۔ یہ روایت عبداللہ نے اپنی زیادات میں نقل کی ہے ‘ اور امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے ‘ اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
كُنْتُ رِدْفَ أَبِي، فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ عَلَى بَعِيرٍ، وَهُوَ ← الْهِرْمَاسِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › [Chapter in the Qur’an and other things and the argument of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him] · Hadith 5441
