مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ الْإِهْلَالِ وَالتَّلْبِيَةِ] · حديث 5366
5366 - وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: «كَانَتْ تَلْبِيَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَبَّيْكَ حَجًّا حَقًّا تَعَبُّدًا وَرِقًّا». رَوَاهُ الْبَزَّارُ مَرْفُوعًا وَمَوْقُوفًا، وَلَمْ يُسَمِّ شَيْخَهُ فِي الْمَرْفُوعِ.
حضرت انس ؓبیان کر تے ہیں : نبی اکرم ﷺکے تلبیہ کے الفاظ یہ تھے: ’’میں حاضر ہوں ایسے حج کے لئے جوحق ہے عبادت ہے‘ اور نرمی کا باعث ہے‘‘۔ یہ روایت امام بزار نے ’’مرفوع‘‘اور’’موقوف‘‘دونوں طرح سے نقل کی ہے۔’’مرفوع‘‘روایت میں انہوں نے اپنےاستاد کا نام بیان نہیں کیا ہے۔
أَنَسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › [Chapter of devotion and worship] · Hadith 5366
