مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ باب · حديث 5728
5728 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: «وُضِعَ الْحَرَمُ قَبْلَ الْأَرْضِ بِأَلْفَيْ عَامٍ وَدُحِيَتِ الْأَرْضُ مِنْ تَحْتِهِ. قَالَ مُجَاهِدٌ: قَوْلُهُ: {فَاجْعَلْ أَفْئِدَةً مِنَ النَّاسِ تَهْوِي إِلَيْهِمْ} [إبراهيم: 37] قَالَ: لَوْ قَالَ: أَفْئِدَةَ النَّاسِ لَازْدَحَمَتْ عَلَيْهِ فَارِسُ وَالرُّومُ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : حرم کو زمین سے دو ہزار سال پہلے رکھا گیا اور اس کے نیچے سے زمین کو پھیلایا گیا ۔ مجاہد بیان کرتے ہیں : اللہ تعالی ٰنے ارشاد فرمایا ہے: ’’ تو کچھ لوگوں کے دلوں کو یوں بنا دے کہ وہ اس کی طرف آئیں‘‘۔ مجاہد فرماتے ہیں: اگر اللہ تعالی ٰنے یہ فرمایا ہوتا :’’لوگوں کے دلوں کو ‘‘ تو پھر اہل فارس اور رومیوں نے بھی اس کے اردگرد ہجوم کر لینا تھا ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
لَوْ ← مُجَاهِدٌ: قَوْلُهُ: {فَاجْعَلْ أَفْئِدَةً مِنَ النَّاسِ تَهْوِي إِلَيْهِمْ} [إبراهيم: ← وُضِعَ الحَرَمُ قبلَ الأرض بألفَيْ عام، ودُحِيَت الأرضُ من تحته. ← عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › Chapter · Hadith 5728
