مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي مَكَّةَ وَفَضْلِهَا] · حديث 5692
5692 - وَعَنِ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَقَفَ عَلَى الْحَزْوَرَةِ فَقَالَ: " لَقَدْ عَلِمْتُ أَنَّكِ أَحَبُّ أَرْضِ اللَّهِ إِلَيْهِ، وَلَوْلَا أَنَّ قَوْمِي أَخْرَجُونِي مِنْكِ مَا خَرَجْتُ ".
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹنی پر وقوف کیا‘ آپ نے فرمایا : ’’ میں یہ بات جانتا ہوں کہ تو اللہ تعالی ٰکی زمین میں اللہ تعالی ٰکے نزدیک سب سے زیادہ محبوب جگہ ہے اگر میری قوم نے مجھے تجھ سے نہ نکالا ہوتا تو میں نہ نکلتا‘‘۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › [Chapter of what came in Makkah and its virtues] · Hadith 5692
