مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابٌ فِي الْمَرْأَةِ تَحِيضُ قَبْلَ الْوَدَاعِ] · حديث 5680
5680 - وَعَنْ عَائِشَةَ وَأُمِّ سَلَمَةَ قَالَتَا: «حَاضَتْ صَفِيَّةُ بِنْتُ حُيَيٍّ قَبْلَ النَّفْرِ فَدَخَلَ عَلَيْهَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهِيَ تَبْكِي فَقَالَ: " أَحَابِسَتَنَا أَنْتِ؟ هَلْ كُنْتِ أَفَضْتِ يَوْمَ النَّحْرِ؟ "، قَالَتْ: نَعَمْ، قَالَ: " فَانْفِرِي». قُلْتُ: حَدِيثُ عَائِشَةَ فِي الصَّحِيحِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ اور سیّد ہ ام سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں : صفیہ بنت حیی کو روانگی سے پہلے حیض آگیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس تشریف لے گئے تو وہ رو رہی تھیں ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: کیاتم ہمیں رکنے پر مجبور کرو گی؟ کیا تم نے قربانی کے دن طواف افاضہ نہیں کر لیا تھا ؟ انہوں نے عرض کی : جی ہاں ! نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھر تم روانہ ہوجاؤ۔ ( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں: ) میں یہ کہتا ہوں : سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہ سے منقول حد یث’’صحیح‘‘ میں مذکور ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
فَانْفِرِي». قُلْتُ: حَدِيثُ عَائِشَةَ فِي الصَّحِيحِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ. ← نَعَمْ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › [Section in the woman menstruating before farewell] · Hadith 5680
