مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ باب · حديث 5272
5272 - وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَفَعَهُ قَالَ: «مَا أَمْعَرَ حَاجٌّ قَطُّ». قِيلَ لِجَابِرٍ: مَا الْإِمْعَارُ؟ قَالَ: مَا افْتَقَرَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت جابر بن عبداللہ ؓ’’مرفوع‘‘ حدیث کے طور پر یہ بات نقل کرتے ہیں : حج کرنے والاشخص کبھی’’امعار‘‘ کا شکارنہیں ہوتا حضرت جابرؓ سے دریافت کیا گیا:’’امعار‘‘ سے مرادکیا ہے؟ انہوں نے فرمایا : یعنی وہ فقیر نہیں ہوتا ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ’’صحیح‘‘ کے رجال ہیں۔
ما افتقر. رواه الطبراني في "الأوسط"، والبزار، ورجاله رجال "الصحيح" ← «مَا أَمْعَرَ حَاجٌّ قَطُّ» قِيلَ لِجَابِرٍ: مَا الْإِمْعَارُ؟ ← وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَفَعَهُ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › Chapter · Hadith 5272
