مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ بَابُ الدَّفْعِ مِنْ عَرَفَةَ وَالْمُزْدَلِفَةِ] · حديث 5560
5560 - وَعَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا غَرَبَتِ الشَّمْسُ بِعَرَفَةَ أَفَاضَ وَمِنَ الْمُزْدَلِفَةِ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ الْوَاقِدِيُّ ضَعَّفَهُ الْجُمْهُورُ.
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: عرفہ میں جب سورج غروب ہو گیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم روانہ ہو گئے اور مزدلفہ سے سورج نکلنے سے پہلے روانہ ہو گئے تھے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی واقدی ہے ‘ جسے جمہور نے ضعیف قرار دیا ہے۔
أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ:
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › The payment section of Arafat and Muzdalfa] · Hadith 5560
