مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي السَّعْيِ] · حديث 5524
5524 - وَعَنْ تَمْلِكَ قَالَتْ: «نَظَرْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا فِي غُرْفَةٍ لِي بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ، وَهُوَ يَقُولُ: " إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ كَتَبَ عَلَيْكُمُ السَّعْيَ فَاسْعَوْا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ الْمُثَنَّى بْنُ الصَّبَّاحِ، وَقَدْ وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ فِي رِوَايَةٍ، وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ.
سیّدہ تملک رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا میں اس وقت اپنے بالا خانے میں موجود تھی ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم صفا اور مروہ کے درمیان تھے اور ارشاد فرما رہے تھے بے شک اللہ تعالٰی نے تم پر سعی کو لازم قرار دیا ہے ‘ تو تم سعی کرو۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی مثنی بن صباح ہے ‘ جسے ایک روایت کے مطابق یحییٰ بن معین نے ثقہ قرار دیا ہے ایک جماعت نے اسے ضعیف کہا ہے۔
«إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ ← فِي غُرْفَةٍ لِي بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ، وَهُوَ ← «نَظَرْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ ← تملك.
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › [Chapter on what came in the Pursuit] · Hadith 5524
