مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ بَابٌ فِي الطَّوَافِ وَالرَّمَلِ وَالِاسْتِلَامِ] · حديث 5476
5476 - وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ: «يَا عُمَرُ إِنَّكَ رَجُلٌ قَوِيٌّ لَا تُزَاحِمْ عَلَى الْحَجَرِ فَتُؤْذِي الضَّعِيفَ، إِنْ وَجَدْتَ خَلْوَةً فَاسْتَلِمْهُ، وَإِلَّا فَاسْتَقْبِلْهُ وَهَلِّلْ وَكَبِّرْ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ رَاوٍ لَمْ يُسَمَّ.
حضرت عمر بن خطاب بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: اے عمر!تم ایک طاقتور شخص ہوتم حجر اسود کے پاس اگر ہجوم میں داخل ہو گے تو کمزور شخص کو اذیت پہنچاؤ گے اگر تمہیں جگہ خالی ملے تو تم اس کا استلام کر لینا ورنہ اس کی طرف رخ کر کے لا الہ الا اللہ پڑھ لینا اور تکبیر کہہ لینا۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے۔
عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › Gate in Tawaf, Sand, and Recreation] · Hadith 5476
