مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ التَّظْلِيلِ عَلَى الْمُحْرِمِ] · حديث 5428
5428 - وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ: عَنْ أَبِي أُمَامَةَ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَاحَ مِنْ مَكَّةَ إِلَى مِنًى يَوْمَ التَّرْوِيَةِ تَقَدَّمَ مَوْكِبَهُ وَإِلَى جَانِبِهِ بِلَالٌ مَعَهُ ثَوْبٌ مَعْصُوبٌ عَلَى عُودٍ يَسْتُرُهُ مِنَ (حَرِّ) الشَّمْسِ». وَفِي الْإِسْنَادَيْنِ جَمِيعًا: عَلِيُّ بْنُ يَزِيدَ، وَفِيهِ كَلَامٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
امام طبرانی نے معجم کبیر میں حضرت ابوامامہ ؓ کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے: آپ مکہ سے منیٰ کی طرف ترویہ کے دن روانہ ہوئے تو آپ سے آگے کچھ افراد پیدل اور سوار ہو کر چلے گئے تھے ‘آپ کے پہلو میں حضرت بلال ؓ موجود تھے‘ جن کے پاس ایک کپڑاتھاجولکڑی پر کپڑ الگا ہوا تھاوہ اس کے ذریعے نبی اکرم ﷺ کو دھوپ کی تپش سے بچار ہے تھےان دونوں کی سند میں ایک راوی علی بن یزید ہے‘ جس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔
اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ:
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › [Door Shading over the Muharram] · Hadith 5428
