مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ كَمْ تُجْزِئُ الْبَدَنَةُ وَالْبَقَرَةُ] · حديث 5392
5392 - وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْحُدَيْبِيَةِ شَرَّكَ بَيْنَ سَبْعَةٍ مِنْ أَصْحَابِهِ فِي الْبَدَنَةِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَى الصَّدَفِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں : حد یبیہ کے سال میں نے نبی اکرم ﷺ کود یکھا آپ نے اپنےاصحاب میں سے سات افرادکوقر بانی کے ایک جانور میں حصہ دارقراردیا۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی معاویہ بن یحییٰ صدفی ہے‘ اور ضعیف ہے۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › [Chapter: How is a linen and cow divisible] · Hadith 5392
