مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ الْإِهْلَالِ وَالتَّلْبِيَةِ] · حديث 5368
5368 - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَفَ بِعَرَفَاتٍ فَلَمَّا قَالَ: " لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ ". قَالَ: " إِنَّمَا الْخَيْرُ خَيْرُ الْآخِرَةِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺنے عرفات میں وقوف کیا جب آپ نے یہ کہا:’’میں حاضر ہوں اے اللہ! میں حاضر ہوں‘‘۔تو آپ نے یہ بھی کہا:”بے شک بھلائی آخرت کی بھلائی ہے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے‘ اور اس کی سندحسن ہے ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › [Chapter of devotion and worship] · Hadith 5368
