مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ الْإِهْلَالِ وَالتَّلْبِيَةِ] · حديث 5356
5356 - وَعَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ: «كُلًّا قَدْ فَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ أَهَلَّ حِينَ اسْتَوَتْ بِهِ رَاحِلَتُهُ وَقَدْ أَهَلَّ، وَهُوَ بِالْبَيْدَاءِ بِالْأَرْضِ قَبْلَ أَنْ تَسْتَوِيَ بِهِ رَاحِلَتُهُ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ حَمَّادُ بْنُ شُعَيْبٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت امام حسن بن علی ؓبیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺنے ان میں سے ہرایک کام کیا ہے آپ نے اس وقت بھی تلبیہ پڑھا تھاجب آپ کی سواری کھڑی ہوئی تھی اور آپ نے اس وقت بھی تلبیہ پڑھا تھا جب آپ کھلی جگہ میں موجود تھے ‘اور ابھی آپ کی سواری کھڑی نہیں ہوئی تھی ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حماد بن شعیب ہے‘ اور وہ ضعیف ہے۔
الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › [Chapter of devotion and worship] · Hadith 5356
