مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِي بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ] · حديث 2626
2626 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْجَهْرِ بِبَسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ فَقَالَ: كُنَّا نَقُولُ هِيَ قِرَاءَةُ الْأَعْرَابِ. رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ أَبُو سَعْدٍ الْبَقَّالُ وَهُوَ ثِقَةٌ مُدَلِّسٌ وَقَدْ عَنْعَنَهُ وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے : ان سے ( نماز کے دوران تلاوت کرتے ہوئے ) بلند آواز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے ارشاد فرمایا : ہم یہ سمجھتے تھے کہ یہ دیہاتیوں کا تلاوت کا طریقہ ہے ۔ یہ روایت بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابو سعد بقال ہے ، وہ " ثقہ " ہے لیکن تدلیس کرنے والا ہے اس نے یہ روایت عنعنہ کے ساتھ نقل کی ہے ، اس روایت کے بقیہ رجال " صحیح " کے رجال ہیں ۔
الْجَهْرِ بِبَسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ← ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّہُ سُئِلَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter In the Name of God, the Compassionate, the Most Merciful] · Hadith 2626
