مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِتْقِ] ‹ [بَابٌ فِي الْكِتَابَةِ] · حديث 7282
7282 - وَعَنِ السُّدِّيِّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كَاتَبَتْنِي زَيْنَبُ بِنْتُ قَيْسِ بْنِ مَخْرَمَةَ عَلَى عَشَرَةِ آلَافٍ، فَلَمَّا حَلَّتْ تَرَكَتْ لِي أَلْفًا، وَكَانَتْ مِمَّنْ صَلَّى إِلَى الْقِبْلَتَيْنِ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ الْحُسَيْنُ بْنُ عَمْرِو بْنِ مُحَمَّدٍ الْعَنْقَزِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سدی ، اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں : سیدہ زینب بنت قیس بن مخزمہ رضی اللہ عنہا نے دس ہزار کے عوض میں میرے ساتھ کتابت کا معاہدہ کر لیا، جب میں نے رقم ادا کر لی ، تو انہوں نے ایک ہزار مجھے چھوڑ دئیے ، یہ ان خواتین میں سے ایک ہیں ، جنہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اقتداء میں دونوں قبلوں کی طرف رخ کر کے نماز ادا کی ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی حسین بن عمرو بن محمد بن عنقزی اور وہ ضعیف ہے۔
أَبِيهِ ← السُّدِّيِّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Manumission] › [Chapter in writing] · Hadith 7282
