مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِتْقِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ فَرَّ مِنْ عَبِيدِ أَهْلِ الْحَرْبِ إِلَى الْمُسْلِمِينَ وَأَسْلَمَ وَمَوْلَاهُ كَافِرٌ] · حديث 7270
7270 - «وَعَنْ أَبِي بَكَرَةَ أَنَّهُ خَرَجَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، وَهُوَ مُحَاصِرٌ أَهْلَ الطَّائِفِ بِثَلَاثَةٍ وَعِشْرِينَ عَبْدًا فَأَعْتَقَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهُمُ الَّذِينَ يُقَالُ لَهُمْ: عُتَقَاءُ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: وہ نکل کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف چلے گئے ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس وقت طائف کا محاصرہ کیا ہوا تھا ، وہ تئیس غلام تھے ، جو نکل کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف گئے تھے ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں آزاد قرار دیا اور یہ وہ لوگ ہیں، جنہیں " عتقاء " کہا جاتا ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Manumission] › A section on those who fled from the servants of the people of war to the Muslims, and Islam and his loyalists are infidel] · Hadith 7270
