مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِتْقِ] ‹ باب · حديث 7258
7258 - وَعَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " مَنْ أَعْتَقَ رَقَبَةً لِلَّهِ أَعْتَقَ اللَّهُ بِكُلِّ عُضْوٍ مِنْهَا عُضْوًا مِنْهُ مِنَ النَّارِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالصَّغِيرِ، وَفِيهِ زَكَرِيَّا بْنُ مَنْظُورٍ، وَقَدْ وُثِّقَ.
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: " جو شخص اللہ تعالیٰ کے لئے غلام آزاد کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس ( آزاد ہونے والے غلام ) کے ہر ایک عضو کے عوض میں ، اس ( آزاد کرنے والے شخص ) کے ہر ایک عضو کو جہنم سے آزاد کر دیتا ہے"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم صغیر میں نقل کی ہے ، ا س کی سند میں ایک راوی زکریا منظور ہے، ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔
سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Manumission] › Chapter · Hadith 7258
