مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِتْقِ] ‹ [بَابُ الْإِحْسَانِ إِلَى الْمَوَالِي وَالْوَصِيَّةِ بِهِمْ] · حديث 7222
7222 - وَقَالَ فِي رِوَايَةٍ: «إِنَّ عَلِيًّا قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ادْفَعْ إِلَيَّ خَادِمًا. قَالَ لَهُ: " فِي الْبَيْتِ ثَلَاثَةٌ اخْتَرْ وَاحِدًا» ". فَذَكَرَهُ بِاخْتِصَارٍ.
ایک روایت میں ۔ انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں : حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں عرض کی : آپ ایک خادم مجھے دے دیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: گھر میں تین ہیں ، تم ان میں سے کسی ایک کو اختیار کر لو۔۔۔ اس کے بعد راوی نے اختصار کے ساتھ حدیث نقل کی ہے ۔
لَهُ: فِي الْبَيْتِ ثَلَاثَةٌ اخْتَرْ وَاحِدًا» فَذَكَرَهُ بِاخْتِصَارٍ. ← لِرَسُولِ اللَّهِ ادْفَعْ إِلَيَّ خَادِمًا. ← وَقَالَ فِي رِوَايَةٍ: «إِنَّ عَلِيًّا
Hadith 7222
