مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِتْقِ] ‹ [بَابُ فَضْلِ السُّودَانِ] · حديث 7210
7210 - وَعَنْ عُمَيْرٍ قَالَ: قَالَ لِي سَهْلُ بْنُ صَخْرٍ -، وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ: يَا بُنَيَّ إِذَا مَلَكْتَ ثَمَنَ عَبْدٍ فَاشْتَرِ بِهِ عَبْدًا، فَإِنَّ الْجُدُودَ فِي نَوَاصِي الرِّجَالِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ السَّمْتِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
عمیر بیان کرتے ہیں: حضرت سہل بن صخر رضی اللہ عنہ جنہیں صحابی ہونے کا شرف حاصل ہے ، انہوں نے مجھ سے فرمایا: اے میرے بیٹے ! جب تم کسی غلام کی قیمت کے مالک بن جاؤ ، تو اس کے ذریعے غلام خرید لو ، کیونکہ رزق مردوں کی پیشانی میں ہوتا ہے "۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یوسف بن خالد سمتی ہے اور وہ ضعیف ہے۔
عُمَيْرٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Manumission] › [Chapter of Fadl of Sudan] · Hadith 7210
