مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي السِّوَاكِ] · حديث 2567
2567 - وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «لَزِمْتُ السِّوَاكَ حَتَّى خَشِيتُ أَنْ يَدْرِدَنِي» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَحِيحٍ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : " میں نے مسواک کو لازم پکڑا یہاں تک کہ یہ اندیشہ ہو ا کہ میرے دانت ختم ہو جائیں گے "۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اور اس کے رجال " صحیح " کے رجال ہیں ۔
عَائِشَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter What came in the sewer] · Hadith 2567
