مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي السِّوَاكِ] · حديث 2555
2555 - وَعَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «رَكْعَتَانِ بِسِوَاكٍ أَفْضَلُ مِنْ سَبْعِينَ رَكْعَةً بِغَيْرِ سِوَاكٍ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں : " مسواک کے ساتھ دو رکعت ادا کرنا مسواک کے بغیر ستر رکعت سے زیادہ فضیلت رکھتا ہے "۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال کی تو ثیق کی گئی ہے۔
«رَكْعَتَانِ بِسِوَاكٍ أَفْضَلُ مِنْ سَبْعِينَ رَكْعَةً بِغَيْرِ سِوَاكٍ» رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ. ← النَّبِيِّ ← وعن عائشة
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter What came in the sewer] · Hadith 2555
