مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابٌ فِي فَضْلِ الصَّوْمِ] · حديث 5094
5094 - وَعَنْ حُذَيْفَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ خُتِمَ لَهُ بِصِيَامٍ دَخَلَ الْجَنَّةَ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَهُوَ مُطَوَّلٌ عِنْدَ أَحْمَدَ وَقَدْ تَقَدَّمَ فِي تَلْقِينِ الْمَيِّتِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’ جس شخص کے لئے روزے کے حوالے سے مہر لگا دی جائے وہ جنت میں داخل ہوگا‘‘ ۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ۔ امام احمد نے اسے طویل روایت کے طور پرنقل کیا ہے جو اس سے پہلے میت کو تلفین کرنے کے باب میں پہلے گزر چکی ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ۔
النَّبِيِّ ← حُذَيْفَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › [Chapter on the virtue of fasting] · Hadith 5094
