مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابٌ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ] · حديث 5055
5055 - وَعَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: «قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَخَطَبَ النَّاسَ عَلَى الْمِنْبَرِ فِي رَمَضَانَ، فَقَالَ: " قُمْتُ عَلَى الْمِنْبَرِ، وَأَنَا أَعْلَمُ لَيْلَةَ الْقَدْرِ، فَالْتَمِسُوهَا فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ فِي وِتْرٍ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ: عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى الْمَدَنِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت کعب بن مالک ؓبیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے آپ نے رمضان کے مہینے میں منبرپرخطبہ دیتے ہوئے ارشادفرمایا:’’جب میں منبر پر کھڑا ہوا تھا‘ تو مجھے شب قدر کے بارے میں علم تھا‘ توتم اسے آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرو‘‘۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبدالعزیز بن یحییٰ مدنی ہے‘ اور وہ متروک ہے۔
قُمْتُ عَلَى الْمِنْبَرِ، ← «قَامَ رَسُولُ اللَّهِ فَخَطَبَ النَّاسَ عَلَى الْمِنْبَرِ فِي رَمَضَانَ، ← كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › [Chapter in the Night of Decree] · Hadith 5055
