مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْفَرَائِضِ] ‹ بَابٌ فِي الْإِخْوَةِ] · حديث 7168
7168 - عَنْ عَلِيٍّ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «يَرِثُ الرَّجُلُ أَخَاهُ لِأَبِيهِ وَأُمِّهِ دُونَ أُخْوَتِهِ لِأَبِيهِ» ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَلَا أَعْرِفُ مَعْنَاهُ، وَفِيهِ الْحَارِثُ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
حضرت علی رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلى الله علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’آدمی سگے بھائی کا وارث بنے گا، صرف باپ کی طرف سے شریک بھائیوں کا (وارث) نہیں بنے گا‘‘۔ یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، مجھے اس کے مفہوم کی سمجھ نہیں آئی، اس کی سند میں ایک راوی حارث ہے اور وہ ضعیف ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔
النَّبِيِّ ← عَلِيٍّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Surplus Faras] › Chapter in the brotherhood] · Hadith 7168
