مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْوَصَايَا] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ أَوْصَى بِسَهْمٍ مِنْ مَالِهِ] · حديث 7098
7098 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ «أَنَّ رَجُلًا أَوْصَى لِرَجُلٍ بِسَهْمٍ مِنْ مَالِهِ فَجَعَلَ لَهُ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - السُّدُسَ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْعَرْزَمِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبد الله بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ایک شخص نے اپنے مال کے ’’ایک حصے‘‘ کے بارے میں کسی شخص کے لئے وصیت کر دی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ’’حصے‘‘ کو ’’چھٹا حصہ‘‘ قراردیا۔ یہ روایت امام بزارنے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی محمد بن عبيد الله عرزمی ہے اور وہ ضعیف ہے۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The book of wills] › [Chapter in whom he commended a share of his money] · Hadith 7098
