مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ باب · حديث 4933
4933 - وَعَنْ أَبِي الْفَيْضِ قَالَ: خَطَبَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ فَقَالَ: لَا تَصُومُوا رَمَضَانَ فِي السَّفَرِ، فَمَنْ صَامَ فَلْيَقْضِهِ. قَالَ أَبُو الْفَيْضِ: فَلَقِيتُ أَبَا قِرْصَافَةَ وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ: [لَوْ صُمْتَ ثُمَّ] صُمْتَ مَا قَضَيْتَهُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
ابوالفیض بیان کرتے ہیں: مسلمہ بن عبدالملک نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے یہ کہا: تم سفر کے دوران رمضان میں، روزے نہ رکھو جوشخص روزہ رکھے گا اسے اس کی قضاء کر لینی چاہیے، ابوالفیض کہتے ہیں: بعد میں میری ملاقات حضرت ابوقرصافہ واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے ہوئی میں نے ان سے دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: اگر تم روزہ رکھ لیا اور پھر رکھ لیا توتم نےاس کی قضا نہیں کی۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
أَبُو الْفَيْضِ: فَلَقِيتُ أَبَا قِرْصَافَةَ وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ فَسَأَلْتُهُ، ← لَا تَصُومُوا رَمَضَانَ فِي السَّفَرِ، فَمَنْ صَامَ فَلْيَقْضِهِ. ← خَطَبَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، ← أَبِي الْفَيْضِ
Hadith 4933
