مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ مَنْ أَمَّ النَّاسَ فَلْيُخَفِّفْ] · حديث 2361
2361 - «عَنْ نَافِعِ بْنِ سَرْجِسَ قَالَ: عُدْنَا أَبَا وَاقِدٍ الْكِنْدِيَّ فِي مَرَضِهِ الَّذِي تُوُفِّيَ فِيهِ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَخَفَّ النَّاسِ صَلَاةً بِالنَّاسِ وَأَطْوَلَ النَّاسِ صَلَاةً لِنَفْسِهِ» وَفِي رِوَايَةٍ: عُدْنَا أَبَا وَاقِدٍ الْبَدْرِيَّ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى وَقَالَ: اللَّيْثِيُّ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَقَالَ: الْبَكْرِيُّ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
نافع بن سر جس بیان کرتے ہیں: ہم لوگ حضرت ابو واقد کندی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیماری کے دوران جس میں ان کا انتقال ہوا اور ان کی عیادت کرنے کے لئے گئے انہوں نے بتایا نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم لوگوں کو نماز پڑھاتے ہوئے سب سے زیادہ مختصر نماز ادا کرتے تھے، اور تنہا نماز ادا کرتے ہوئے سب سے زیادہ طویل نماز ادا کرتے تھے۔ ایک روایت امام احمد اور امام ابو یعلیٰ نے نقل کی ہے انہوں نے لفظ "لیثی" نقل کیا ہے امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور انہوں نے لفظ "بکری" نقل کیا ہے، اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔
نافع بن سرجس
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › The door from the people, let him lighten] · Hadith 2361
