مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ الصَّلَاةِ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ وَأَكْثَرِ مِنْهُ] · حديث 2210
2210 - وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: «خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي مَرَضِهِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ مُتَوَكِّئًا عَلَى أُسَامَةَ مُرْتَدِيًا بِثَوْبِ قُطْنٍ فَصَلَّى بِالنَّاسِ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : جس بیماری کے دوران نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا وصال ہوا ، اس کے دوران آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ ٹیک لگا کر تشریف لائے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک اونی کپڑے کو لپیٹا ہوا تھا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لوگوں کو نماز پڑھائی ۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال " صحیح " کے رجال ہیں۔
أَنَسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › The chapter on prayer in one garment and more than it] · Hadith 2210
