مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ التَّشْدِيدِ فِي تَرْكِ الْجَمَاعَةِ] · حديث 2171
2171 - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مَنْ سَمِعَ حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ فَلَمْ يُجِبْ فَقَدْ تَرَكَ سُنَّةَ مُحَمَّدٍ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : " جو شخص حی علی الفلاح سنتا ہے ، اور اسے جواب نہیں دیتا وہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سنت کو ترک کرتا ہے"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اور اس کے رجال "ثقہ " ہیں۔
مَنْ ← ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 2171
