مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ خُرُوجِ النِّسَاءِ إِلَى الْمَسَاجِدِ وَغَيْرِ ذَلِكَ وَصَلَاتِهِنَّ فِي بُيُوتِهِنَّ وَصَلَاتِهِنَّ فِي الْمَسْجِدِ] · حديث 2110
2110 - وَعَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ عَنْ أُمِّهِ قَالَتْ: «رَأَيْتُ النِّسَاءَ الْقَوَاعِدَ يُصَلِّينَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الْمَسْجِدِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِيهِ عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ أَبِي الْمُخَارِقِ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سلیمان بن ابو حثمہ اپنی والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں : میں نے ان خواتین کو دیکھا ہے ، جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اقتداء میں مسجد میں نماز ادا کرتی تھیں ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی عبدالکریم بن ابو مخارق ہے، اور وہ " ضعیف " ہے
أُمِّهِ2، ← سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › The door for women going out to mosques and elsewhere, and their prayers in their homes and their prayers in the mosque] · Hadith 2110
