مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ بَابٌ] · حديث 4855
4855 - وَلَهُ عِنْدَ أَحْمَدَ فِي رِوَايَةٍ: «أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُؤْذِنُهُ بِالصَّلَاةِ وَهُوَ يُرِيدُ الصِّيَامَ، فَشَرِبَ ثُمَّ نَاوَلَنِي، وَخَرَجَ إِلَى الصَّلَاةِ». وَرِجَالُهُمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
ان کے حوالے سے امام احمد نے ایک روایت میں یہ الفاظ نقل کیے ہیں: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تا کہ آپ کو نماز کے لئے بلاؤں آپ کا روزہ رکھنے کا ارادہ تھا آپ نے پانی پیا پھر آپ نے برتن میری طرف بڑھا دیا اور پھر آپ نماز کے لیے تشریف لے گئے۔ ان دونوں روایات کے رجال ’’صحیح‘‘ کے رجال ہیں۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › Door] · Hadith 4855
