مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ بَابٌ فِي الْكَافِرِ يُسْلِمُ فِي أَثْنَاءِ الشَّهْرِ] · حديث 4831
4831 - وَعَنْ عَطِيَّةَ بْنِ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: «قَدِمَ وَفْدُ ثَقِيفٍ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ، فَضَرَبَ لَهُمْ قُبَّةً فِي الْمَسْجِدِ، فَلَمَّا أَسْلَمُوا صَامُوا مَعَهُ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ ابْنُ إِسْحَاقَ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَلَكِنَّهُ مُدَلِّسٌ.
عطیہ بن سفیان نے حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کیا ہے: ثقيف قبلے کا وفد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لئے مسجد میں خیمہ لگوایا جب انہوں نے اسلام قبول کرلیا تو انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ روزے رکھے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابن اسحاق ہے، اور وہ ثقہ ہے، لیکن وہ تدلیس کرنے والا ہے۔
عَبْدُ اللَّهِ ← عَطِيَّةَ بْنِ سُفْيَانَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › A chapter on the unbeliever who says salutation during the month] · Hadith 4831
