مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابٌ] · حديث 4819
4819 - قَالَ بَعْضُ الرُّوَاةِ: إِنَّهُ لَا يَكْمُلُ كُلُّ شَهْرَيْنِ ثَلَاثِينَ. يَعْنِي: أَحْيَانًا يَكُونُ تِسْعًا وَعِشْرِينَ. وَإِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ.
بعض راویوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ’’ہر دو مہینے تیس دنوں کے مکمل نہیں ہوتے ہیں یعنی بعض اوقات مہینہ انتیس دنوں کا بھی ہوتا ہے‘‘۔ اس کی سند ضعیف ہے۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › [Door] · Hadith 4819
