مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابُ مَا نُهِيَ عَنْ صِيَامِهِ مِنْ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ وَغَيْرِهَا] · حديث 5239
5239 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ صِيَامِ سِتَّةِ أَيَّامٍ مِنَ السَّنَةِ: يَوْمِ الْأَضْحَى، وَيَوْمِ الْفِطْرِ، وَأَيَّامِ التَّشْرِيقِ، وَالْيَوْمِ الَّذِي يُشَكُّ فِيهِ مِنْ رَمَضَانَ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت ابوہریرہ ؓبیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے سال کے چھ دنوں میں روزہ رکھنے سے منع کیا ہے عید الفطر کے دن عیدالاضحیٰ کے دن ،ایام تشریق کے دن اوروہ دن جس کے بارے میں یہ شک ہو کہ یہ رمضان کا حصہ ہے (یانہیں ہے)۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ۔اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن سعید مقبری ہے‘ اور وہ ضعیف ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › [Chapter on what is forbidden from fasting from the days of the sunrise and other days] · Hadith 5239
