مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابٌ فِي صِيَامِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ] · حديث 5215
5215 - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ «أَنَّهُ لَمْ يَرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْطَرَ يَوْمَ جُمُعَةٍ قَطُّ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَلَكِنَّهُ مُدَلِّسٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس ؓبیان کر تے ہیں: انہوں نے نبی اکرم ﷺ کوکبھی بھی جمعہ کے دن روزہ نہ رکھتے ہوئے نہیں دیکھا۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی لیث بن ابوسلیم ہے‘ اور وہ ثقہ ہے لیکن وہ تدلیس کر نےوالا ہے۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › [Chapter on a Friday fasting] · Hadith 5215
