مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ باب · حديث 5131
5131 - وَعَنْ قَيْسِ بْنِ عَبْدٍ قَالَ: اخْتَلَفْتُ إِلَى ابْنِ مَسْعُودٍ سَنَةً فَمَا رَأَيْتُهُ مُصَلِّيًا الضُّحَى وَمَا رَأَيْتُهُ صَائِمًا يَوْمًا تَطَوُّعًا إِلَّا يَوْمَ عَاشُورَاءَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَقَيْسُ بْنُ عَبْدٍ ذَكَرَهُ ابْنُ أَبِي حَاتِمٍ، وَلَمْ يَرْوِ عَنْهُ غَيْرُ الشَّعْبِيِّ ابْنِ أَخِيهِ.
قیس بن عبد بیان کر تے ہیں: میں حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کی خدمت میں ایک سال تک آ تا جا تارہا ہوں میں نے انہیں کبھی بھی چاشت کی نماز ادا کر تے ہوئے نہیں دیکھا اور کبھی بھی نفلی روز ہ رکھتے ہوئےنہیں دیکھا البتہ عاشوراء کےدن کا معاملہ مختلف ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ۔ قیس بن عبد کا ذکر ابن ابوحاتم نے کیا ہے شعبی جوان کے بھتیجے ہیں ان کےعلاوہ اور کسی نے ان سے روایت نقل نہیں کی ہے۔
قيس بن عبد
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › Chapter · Hadith 5131
