مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ باب · حديث 5119
5119 - وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ يَوْمَ عَاشُورَاءَ فَعَظَّمَ مِنْهُ، ثُمَّ قَالَ لِمَنْ حَوْلَهُ: " مَنْ كَانَ لَمْ يَطْعَمْ مِنْكُمْ فَلْيَصُمْ يَوْمَهُ هَذَا، وَمَنْ كَانَ قَدْ طَعِمَ مِنْكُمْ فَلْيَصُمْ بَقِيَّةَ يَوْمِهِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم ﷺ نے عاشوراء کے دن کا ذکر کرتے ہوئےاس کی عظمت کا اظہار کیا‘ اوراپنے آس پاس موجودافراد سے یہ فر مایا:’’ تم میں سے جس شخص نے کچھ نہ کھا یا ہوتو وہ آج کے دن روز ہ رکھ لے اورتم میں سے جس شخص نے کچھ کھالیا ہوتو وہ باقی دن میں روزہ رکھے‘‘۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے‘ اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › Chapter · Hadith 5119
